پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے دوبارہ شادی; جمائما گولڈ اسمتھ کا رد عمل بھی آ گیا

لندن ( تازہ ترین اخبار۔ یکم جنوری 2018ء) : سپریم کورٹ میں پی ٹی آئیچئیرمین عمران خان کے نا اہلی کیس کی سماعت میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے دستاویزات جمع کروانے میں ان کی مدد کی ، جس کے بعد پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نےعمران خان کو جمائمہ سے دوبارہ شادی کرنے کا مشورہ دیا ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تو جمائمہ خان کو پاکستان لانے اور جلسے میں شرکت کروانےتک کا کہہ ڈالا۔
ٹویٹر صارفین نے بھی جمائمہ اور عمران خان کی دوبارہ شادی کے آئیڈیا کو سپورٹ کیا ۔ حال ہی میں ایک ٹویٹر صارف نے جمائمہ گولڈ اسمتھ سے کہا کہ میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ کیا آپ عمران خان سے دوبارہ شادی کریں گی؟
Comments
Post a Comment